فوجی بستی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں، فوجی چوکی، چھاؤنی بستی میں جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں، فوجی چوکی، چھاؤنی بستی میں جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں۔